Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ارشد شریف کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے

 پاکستان کےمعروف صحافی اور اینکرپرسن راشد شریف کے قتل کو ایک سال گزر گیا مگر قاتل قانون کی گرفت میں نہ آسکے ، مقتول صحافی کی والدہ اوربیوی ع...

ارشد شریف کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے
 پاکستان کےمعروف صحافی اور اینکرپرسن راشد شریف کے قتل کو ایک سال گزر گیا مگر قاتل قانون کی گرفت میں نہ آسکے ، مقتول صحافی کی والدہ اوربیوی عدالتوں کے مسلسل چکر لگا رہی ہیں مگر انصاف کی امید دور دور تک دکھائی نہیں دے رہی ، تازہ پیش رفت میں ارشد شریف کی بیوہ نے کینیا کی پولیس پر مقدمہ دائر کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے وکیل نے مقدمہ دائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔وکیل کے مطابق  نیروبی میں کینیا پولیس کے خلاف ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔اس ضمن میں وکیل بیوہ ارشد شریف کا کہنا تھا  کہ عدالت سے کیس نمبر اور مزید ہدایات کا انتظار کر رہے ہیں۔

بیوہ ارشد شریف نے غم زدہ لہجہ میں کہا  کہ ایک سال سے وہ اپنے مقتول شوہرکے لیے  انصاف کےلیے لڑ رہی ہوں مگر شنوائی نہیں ہورہی، ان کا کہنا تھا کہ  کینیا  پولیس نے میرے شوہر کے قتل کا اعتراف کیا لیکن تاحال  مذید کاروائی عمل میں نہیں لائی گی 



کوئی تبصرے نہیں