Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن تقریبا معطل

  پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن ایندھن بحران کی وجہ سےبدترین شکل اختیار کرگیا ہے ، صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اس  تقریباً معطل ہوگیا۔ یاد رہ...

  پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن ایندھن بحران کی وجہ سےبدترین شکل اختیار کرگیا ہے ، صورت حال کی سنگینی کا اندازہ اس  تقریباً معطل ہوگیا۔ یاد رہے کہ پی آئی اے کی ایک ہفتے میں 170 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ ادارے نے 110 سے زائد پروازیں منسوخ کردیں۔ حکام کے مطابق پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ادائیگی کے لئے فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پی آئی اے کو پروازوں کے لیےطلب کے مطابق ایندھن کی فراہمی ممکن نہیں ہورہی، جس سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔  میڈیا کے مطابق قومی ایئرلائن گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روزانہ ادائیگی کی بنیاد پر 1 ارب روپے سے زائد رقم ادا کرکے ترجیحی بنیادوں پر منتخب پروازوں کے لیے ایندھن حاصل کررہی ہے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن تقریبا معطل

کوئی تبصرے نہیں