سپریم جوڈشیل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو مس کنڈیکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انھیں برطرف کرنے کی سفارش کردی ، سپریم جوڈشیل کونسل نے اپنی ...
سپریم جوڈشیل کونسل نے جسٹس مظاہر علی نقوی کو مس کنڈیکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انھیں برطرف کرنے کی سفارش کردی ، سپریم جوڈشیل کونسل نے اپنی رائے منظور کرنے کے صدر مملکت کو بھجیوا دی ہے ،سپریم جوڈشیل کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز پر الزامات لگا کر ان کی تشہیر کی گی ، ،اس کے بعد کئی ججز نے اپنے اوپر لگائے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،
کوئی تبصرے نہیں