سپریم کورٹ اور دیگر ججز کو راولپنڈی سٹیلائٹ ٹاون کے جس پوسٹ بکس سے دھکمی آمیز خطوط بھیجے گے وہاں اردگرد لگے سی ٹی وی کمیرے خراب نکلے ،حک...
سپریم کورٹ اور دیگر ججز کو راولپنڈی سٹیلائٹ ٹاون کے جس پوسٹ بکس سے دھکمی آمیز خطوط بھیجے گے وہاں اردگرد لگے سی ٹی وی کمیرے خراب نکلے ،حکام کی جانب سے راولپنڈی کے متعلقہ پوسٹ آفس بارے تحقیقات جاری ہیں ، پوسٹ آفس کے عملے کے علاوہ اردگرد کے دوکان داروں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے ، پنجاب فرانزک سائس ائجنسی میں دھکمی آمیز خطوط سے ملنے والے مواد پر تحقیق جاری ہے
کوئی تبصرے نہیں