فضائی آلودگی کو پہلے ہی پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں سے جوڑا جا چکا ہے، تاہم حالیہ تحقیق نے اس کے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر سے تعلق کو بھی وا...
فضائی آلودگی کو پہلے ہی پھیپھڑوں اور دل کی بیماریوں سے جوڑا جا چکا ہے، تاہم حالیہ تحقیق نے اس کے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر سے تعلق کو بھی واضح کر دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق نائٹریٹ اور دیگر زہریلے ذرات انسانی جسم میں جا کر خلیاتی سطح پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔
تحقیق میں رہائشی پوسٹل کوڈز کی مدد سے آلودگی کی سطح کا اندازہ لگایا گیا، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ آلودگی اور کینسر کے درمیان ایک واضح مگر معمولی تعلق موجود ہے۔
محققین نے زور دیا ہے کہ نائٹریٹ کے اخراج میں کمی مردوں کی صحت کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے

کوئی تبصرے نہیں