Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لوح وقلم

  طالبان حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا از۔۔ ظہیرالدین بابر         پاکستان اور   افغان طالبان   میں   تازہ جھڑپ کا روشن پہلو یہ ہے کہ...



 

طالبان حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا

از۔۔ ظہیرالدین بابر   

 

 

پاکستان اور  افغان طالبان  میں  تازہ جھڑپ کا روشن پہلو یہ ہے کہ بطور قوم ہم اس ابہام سے نکل آئے کہ کابل میں بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ہماری دوست  حکومت موجود ہے ، سچ تو یہ ہے کہ  پاکستانی طالبان اپنے قیام سے لے کر آج تک اس بات کا ثبوت نہیں دے سکے کہ وہ افغان طالبان کے زیر اثر نہیں، اسلام آباد اور کابل میں ہونے والی حالیہ لڑائی اس بیانیہ پر بھی مہر تصدیق ثبت کرگی کہ افغان طالبان بارے ہمارا ماضی کا  بیانیہ نہ صرف غلط ثابت ہوا بلکہ  تا دیر اس کی بھاری قیمت بھی ہمیں چکانی پڑے گی ،  کسی دانشور نے خوب کہا ہے کہ" کامیاب کے سو باپ ہوتے ہیں مگر ناکامی کا کوئی نہیں"  چنانچہ آج مملکت خداداد میں  افغان پالیسی ترتیب اور تشکیل دینے کی زمہ دار اٹھانے کو کوئی بھی تیار نہیں، بلاشبہ دشمن سے خیر کی توقع نہیں کرنی چاہے مگر جو کام بطور قوم ہم نے کرنا ہے وہ یہ کراچی تا خبیر دہشت گردی اور انتہاپسندی کے حوالے سے قومی سطح پر اختلافات کو ختم کرکے اتفاق واتحاد کو فروغ دیا جائے ۔   

کوئی تبصرے نہیں