Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان امیروں سے ٹیکس لے اور غریبوں کو تحفظ دے، آئی ایم ایف

  اسلام آباد (دوراہا رپورٹ ) آئی ایم ایف نے حکمرانوں کا جھوٹ بے نقاب کردیا ، آئی ایف ایم کی مینجنگ ڈائریکڑ کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکس...

 


پاکستان امیروں سے ٹیکس لےاورغریبوں کو تحفظ دے،آئی ایم ایف


اسلام آباد (دوراہا رپورٹ )

آئی ایم ایف نے حکمرانوں کا جھوٹ بے نقاب کردیا ، آئی ایف ایم کی مینجنگ ڈائریکڑ کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ امیروں سے ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے نیویارک میں ملاقات کے دوران آئی ایف ایم کی مینجنگ ڈائریکڑ کا کہنا تھا کہ  پاکستان کے معاشی استحکام کا یقینی بنانے ، پائیدار ترقی اور جامع ترقی کے حوالے سے پرعزم ہیں،ایم ڈی آئی ایم ایف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات بہت اچھی رہی، ہم نے پاکستان میں سب سے  کمزور لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط پالیسوں پر اتفاق کیا ہے،  



کوئی تبصرے نہیں