Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مسلمانوں اور یہودیوں میں نفرت

 اقوام متحدہ میں انسانی حقوق ادارے کے سربراہ کے مطابق  سات اکتوبر کے بعد عالمی سطح پر نفرت کی لہر تشویشناک ہے، ان کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے...

مسلمان اور یہودیوں میں نفرت بڑھ چکی
 اقوام متحدہ میں انسانی حقوق ادارے کے سربراہ کے مطابق  سات اکتوبر کے بعد عالمی سطح پر نفرت کی لہر تشویشناک ہے، ان کا کہنا تھا کہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں یہودیوں کے خلاف رد عمل کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ان کے بعقول  اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں نفرت جسے امریکہ اور یورپ میں 'اسلامو فوبیا' کا نام دیا جاتا ہے اس میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ انسانی حقوق چیف وولکر ٹرک  کے بعقول آن لائن اور آف لائن دونوں قسم کے نفرتی واقعات کا تذکرہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں جاری تباہی  کا اثر دنیا کے ہر علاقے میں فلسطینیوں اور یہودیوں دونوں کے لئے غیر انسانی ہے۔ چیف وولکر ٹرک کے بعقول نفرت پر مبنی تقآریر میں شدید تیزی دیکھی ہے۔ آج ہم  امتیازی برتاو دیکھ رہے ہیں جس نے عملا  سماج کو تؤڑا ہے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ آج مسلمانوں اور یہودیوں  دونوں خود کو محفوظ نہیں سمجھتے



کوئی تبصرے نہیں