Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سکھر لابئیری کی 80 ہزار کتب دیمک کی نظر

  سکھر لابئریری کی 80 ہزار تاریخی کتب دیمک اور پھپوندی کی نظر ہونے لگی ، نجی ٹی وی چنیل کی ایک رپورٹ کے مطابق لابئیری کے لیے کتب کی آخری خر...

سکھر لابئیری کی 80 ہزار کتب دیمک کی نظر
  سکھر لابئریری کی 80 ہزار تاریخی کتب دیمک اور پھپوندی کی نظر ہونے لگی ، نجی ٹی وی چنیل کی ایک رپورٹ کے مطابق لابئیری کے لیے کتب کی آخری خریداری 2006 میں کی گی جبکہ اخبارات آنے کا سلسلہ بھی بند ہوچکا ، سندھ حکومت کی جانب سے ملازمین  کی کمی سے وجہ سے قیمتی کتابیں دھول  ، مٹی اور جالوں سے اٹی دکھائی دیتی ہیں، ، سکھر لابئریری میں سیاست ، مذہب، فلسفہ ،معیشت اور تاریخ کی کم وبیش 80 ہزار قیمتی کتب موجود ہیں,1092 ہجری میں لکھا گیا قرآن کا قلمی نسخہ بھی سکھر لابئریری ہی کی زینت ہے ، مقامی آبادی  نے  چیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرادی ،وزیر اعلی سندھ سمیت تمام زمہ دارن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھر لائبریری کی حالت زار فوری طور پر درست کرنے میں اپنا کردار ادا کریں

کوئی تبصرے نہیں