پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست منظور کرتے ہوئے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کو حلف اٹھانے سے روک دیا ، پشاور ہائی کورٹ...
پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست منظور کرتے ہوئے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کو حلف اٹھانے سے روک دیا ، پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی ، عدالت نے حکم دیا ہے کہ سپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف 7 مارچ تک نہ لیں ،
کوئی تبصرے نہیں