Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سٹریٹ کرائم کی زمہ دار نگران حکومت

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں امن وامان خراب کرنے کی زمہ دار نگران حکومت پر عائد ہوتی ہے ، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے  کہا...

سٹریٹ کرائم کی زمہ دار نگران حکومت
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں امن وامان خراب کرنے کی زمہ دار نگران حکومت پر عائد ہوتی ہے ، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے  کہا  کہ نگران حکومت نے ایس ہی اور تھایندار سمیت دیگر عملہ یوں تبدیل کیا جیسے سب کے سب میرے رشتہ دار ہوں ،،، ایک سوال کے جواب میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ  کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں حکومت کام کررہی ہے مگر اس میں وقت لگےگا، دوسری طرف سابق نگران وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائر حارث نواز سے جب وزیر اعلی سندہ مراد علی شاہ بیان پر درعمل دینے کا کہاگیا تو انھوں نے جواب میں محض  نو کمنٹ کہنے پر ہی اکتفا کیا ،

کوئی تبصرے نہیں