Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

"ڈیجٹیل دہشت گردی سے نمٹنے کی عدالتیں قائم"

 توقعات کے عین مطابق حکومت نے "ڈیجٹیل دہشت گردی " سے نمٹنے کےلیے خصوصی عدالتیں قائم کردی ہیں،مذکورہ عدالتوں میں" ریاست مخالف ...

 توقعات کے عین مطابق حکومت نے "ڈیجٹیل دہشت گردی " سے نمٹنے کےلیے خصوصی عدالتیں قائم کردی ہیں،مذکورہ عدالتوں میں" ریاست مخالف پروپیگنڈا " کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنا مقصد بتایا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق مذکورہ عدالتیں "پیکا ایکٹ 2016" کے تحت قائم کی گی ہیں،غیر ملکی نشریاتی دارے ڈی ڈبیلو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزارت قانون کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 جون کے فیصلہ کی روشنی میں اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد کیا گیا ، مذید یہ کہ وفاقی کابینہ نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے،  

"ڈیجٹیل دہشت گردی سے نمٹنے کی عدالتیں قائم"

کوئی تبصرے نہیں