بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح اور ان کی میزبان کا گینگ ریپ جبکہ ان کا ایک مرد ساتھی جان کی بازی ہار گیا، بھارتی پولیس کے مطابق ریاست کرناٹ...
بھارت میں اسرائیلی
خاتون سیاح اور ان کی میزبان کا گینگ ریپ
جبکہ ان کا ایک مرد ساتھی جان کی بازی ہار گیا، بھارتی پولیس کے مطابق ریاست
کرناٹک کے ٹاون کوپال ٹاون میں اسرائیلی سیاح خاتون اور ان کی بھارتی میزبان کا
گینگ ریپ کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق تین ملزمان نے آکر سیاحوں سے آکر پیسے مانگے
انکار کرنے پر تین مرد سیاحوں کو کنال میں دھکا دے گرا دیا گیا جبکہ خواتین کے
جنسی زیادتی کی گی ، تین مرد سیاحوں می سے ایک جان کی بازی ہار گیا جبکہ دو نے تیر
کر اپنی جان بچائی ، پولیس کے مطابق تین میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے
جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے ، واضح رہے کہ بھارت میں غیر ملکی سیاح خواتین کے ساتھ
جنسی زیادتی کے اس سے بھی قبل بھی کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں،
کوئی تبصرے نہیں