Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چترال :سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6زخمی

 چترال ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...


 چترال ارسون کے علاقے میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،شدیدفائرنگ کے تبادلے میں 7دہشتگرد ہلاک،6شدید زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دیگر دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے،جبکہ مقامی آبادی کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہاجارہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں