Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی رہنما کرنل (ر) اجمل صابر راجہ بھی گرفتار

 راولپنڈی (دوراہا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری وساری ہے ، تازہ کاروائی میں 9 مئی کے واقعات میں م...

پی ٹی آئی رہنما کرنل (ر) اجمل صابر راجہ بھی گرفتار
 راولپنڈی (دوراہا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری وساری ہے ، تازہ کاروائی میں 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث کرنل (ر) اجمل صابر راجہ کو گرفتار کرلیا گیا ،بتایاگیا ہے کہ کرنل (ر) اجمل صابر راجہ کو تھانہ وارث خان میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا  ،  انھیں کل یعنی 14 ستمبر کو انھیں عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا جائے گا، واضح رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں اب تک مبینہ طورپر تحریک انصاف کے سینکڑوں رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، 

کوئی تبصرے نہیں