Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

  اسلام آباد(دوراہا نیوز) پاکستان سے امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، امریکہ سفارتخانے کے مطاب...

 





امریکہ جانےکےخواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ


اسلام آباد(دوراہا نیوز)

پاکستان سے امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کی تعداد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، امریکہ سفارتخانے کے مطابق ماضی کے برعکس سفارتخانہ زیادہ سے زیادہ درخواستیں نمٹانے کےلیے کوشاں ہے ، ویزا اپائنٹمنٹ میں کمی کے لیے سخت محنت کررہے ہیں،نان  امیگرنٹ ویزہ کے لیے موصول ہونے والی ہزاروں درخواستوں پر عمل درآمد کو پہلے ہی تیز کیاجاچکا ہے ،  امریکی سفارتخانے کے مطابق 10 ہزار درخواستوں کی تاریخ 2024 کی بجائے 2023 میں کردی گی ہے،



کوئی تبصرے نہیں