Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لوح وقلم 18 اپریل 2026

پاکستان میں تاریخ رقم ہونے جارہی ! از۔۔ ظہیرالدین بابر     ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کا کھولے جانا اور صدر ٹرمپ کا شکر یہ ادا کرنا بلاشبہ...



پاکستان میں تاریخ رقم ہونے جارہی !

از۔۔ ظہیرالدین بابر

 

 

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کا کھولے جانا اور صدر ٹرمپ کا شکر یہ ادا کرنا بلاشبہ   امریکہ کی پریشانی اور تشویش کو پوری طرح ظاہر کررہا ہے ، یقینا اس منفرد اور غیر معمولی  پیش رفت کے درپردہ پاکستان کی مخلصانہ اور انتھک کاوشوں کا ہاتھ ہے ، ایک طرف وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف سعودی عرب ، قطر، اور ترکی جیسے دوست ممالک کو ایران امریکہ ڈیل کے حوالے سے اعتماد میں لے رہے ہیں جبکہ دوسری جانب فیلڈمارشل تہران میں معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں، ادھر صدر ٹرمپ کی جانب سے لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان بھی صورت حال کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرگیا ، صدر ٹرمپ کا ایران امریکہ ڈیل کے لیے پاکستان آمد کا اشارہ قیام امن کی امید کو مذید بڑھا گیا ہے، یقینا معاملہ کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے واشنگٹن اور تہران میں حتمی معاہدہ نہ ہونے تک اگر مگر کے ساتھ تشویش کا رہنا کسی طور پر حیران کن نہیں  ،  

 

کوئی تبصرے نہیں