Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانے کئی گنا بڑھ گے

  اسلام آباد(دوراہا نیوز) حکومت نے موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانےمیں  کئی گنا اضافہ کردیا ہے ،نوٹیفکشن کے مطابق موٹروے پر کم سے کم جرمان...

 




موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانے کئی گنا بڑھ گے


اسلام آباد(دوراہا نیوز)

حکومت نے موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانےمیں  کئی گنا اضافہ کردیا ہے ،نوٹیفکشن کے مطابق موٹروے پر کم سے کم جرمانہ جو پہلے 150 تھا اب 500 کردیا گیا ،تیز رفتاری پر جرمانے 750 سے بڑھا کر 2500 ہوگیا ہے ، اسی طرح ممنوعہ علاقے میں اورٹیک کرنے پر جرمانہ 300 روپے سے بڑھا کر 1500 روپے کردیا گیا  ،اب ایمرجنسی گاڈیوں کو راستہ نہ دینے پر جرمانہ 500 سے بڑھا کر 5000 روپے ہوگا ، اسی طرح دوران ڈرائیونگ موبائیل فون کے استعمال پر جرمانہ 500 روپے ہے



کوئی تبصرے نہیں