Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

محمد بن سلمان اپنے وزیروں کو سونے کا وقت نہیں دیتے

    دوراہا (مانٹرینگ ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے وزیروں کو سونے کا وقت ہی نہیں دیتے ، یہ انکشاف سعودیہ کے وزیر توانائی شہزادہ ع...

 

 


محمد بن سیلمان اپنے وزیروں کو سونے کا وقت نہیں دیتے

دوراہا (مانٹرینگ ڈیسک)

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے وزیروں کو سونے کا وقت ہی نہیں دیتے ، یہ انکشاف سعودیہ کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے اس وقت کیا جب ان سے امریکی نیوز چنیل کا میزبان  سعودی ولی عہد سے انٹرویو کے تیاری کے لیے بات چیت کررہا تھا  ، درحقیقت سعودی وزیر کا اشارہ براہ راست کام کی کثرت کی طرف تھا جو محمد بن سلمان اپنے وزراء سے لیتے ہیں،واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا انٹرویو آج نشر کیا جائے
،
  


کوئی تبصرے نہیں