اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کے خلاف توھین عدالت کی کاروائی 24 اکتوبر کو ہوگی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر س...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کے خلاف توھین عدالت کی کاروائی 24 اکتوبر کو ہوگی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 28 ستمبر کو تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں ڈی سی عرفان میمن ،ایس ایس پی آپریشنر جمیل ظفر، ڈی پی او اور ایس ایچ او کے خلاف سماعت 28 اکتوبر کو ہوگی ، یاد رہے کہ مذکورہ مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور اختیارات کے تجاوز کے سلسلے میں ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کے خلاف قائم کیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں