Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ٹی ٹی پی کی مستونگ خودکش حملہ کی تردید

  عیدمیلاد النبی کے دن مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے میں 53 سے زائد لوگوں کے جان بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہونے کی تصدیق کردی گی ، ڈپٹی ا...

 



ٹی ٹی پی کی مستونگ خودکش حملہ  کی تردید

عیدمیلاد النبی کے دن مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے میں 53 سے زائد لوگوں کے جان بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہونے کی تصدیق کردی گی ، ڈپٹی انسپکڑ جنرل آف پولیس منیر احمد نے غیر ملکی نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ خودکش بمبار نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی گاڈی کے قریب خود کو دھماکہ سے اڈایا ، دھماکہ ضلع مستونگ کی مسجد کے قریب ہوا جہاں لوگ عید میلاد النبی کے جلوس کےلیے جمع ہوئے تھے ،صوبائی حکومت نے دہشت گردی کی اس کاروائی پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ، دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس حملے میں ملوث ہونےکی تردید کی ہے، یاد رہے کہ تادم تحریر کسی تنظیم یا گروپ نے اس کاروائی کی زمہ داری قبول نہیں کی ، 

کوئی تبصرے نہیں