Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ناشتہ نہ کرنا کینسر کا سبب بن سکتا ہے ، تحقیق

  جی ہاں ناشتہ نہ کرنا کینسرکی مخصوص اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا سکتا ہے ، یہ انکشاف چین میں ہونےوالی ایک تحقیق کے نتیجے میں سامنا آیا ...

 


ناشتہ نہ کرنا کینسر کا سبب بن سکتا ہے ، تحقیق

جی ہاں ناشتہ نہ کرنا کینسرکی مخصوص اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا سکتا ہے ، یہ انکشاف چین میں ہونےوالی ایک تحقیق کے نتیجے میں سامنا آیا ،نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں آنتوں اور معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ،  تحقیق کے دوران کم وبیش 63 ہزار افراد کی غذائی چانچ پڑتال کی گی ،مذکورہ افراد کی 6 سال تک صحت کا جائزہ لیا گیا تو 369 افراد میں کینسر کی تشخیص ہوئی،  تحقیق میں انکشاف ہوا کہ  ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں غذائی نالی ، آنتوں ،جگر پتے اور معدے کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ،اس سے قبل تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ  ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں موٹاپے کا امکان  ناشتہ کرنے والوں کے مقابلہ میں 4 گنا زیادہ ہوسکتا ہے ،

کوئی تبصرے نہیں