Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

فلسطینوں سے اظہار یکجہتی

  ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طو...

 

فلسطینوں سے اظہار یکجہتی

ملک کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے زیرِ اہتمام طوفان الاقصیٰ کانفرنس کا اہمتام کیا گیا ۔دوسری جانب اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے  جماعت اسلامی کو بھی مظلوم فلسطنیوں کےحق می  احتجاج کی مشروط اجازت دے دی گی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ
سری نگر ہائی وے بند کرنے اور ہائی سیکیورٹی زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

کوئی تبصرے نہیں