Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

فلسطینوں کی بجلی ، ایندھن اور پانی بند

  غزہ پر اسرائیلی حملے تواتر کے ساتھ جاری وساری ہیں، بلند وبانگ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں، ہزاروں نہتے فلسطینی مرد، خواتین ، بچے اور ب...

 


فلسطینوں کی بجلی ، ایندھن اور پانی بند


غزہ پر اسرائیلی حملے تواتر کے ساتھ جاری وساری ہیں، بلند وبانگ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں، ہزاروں نہتے فلسطینی مرد، خواتین ، بچے اور بزرگ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں، غزہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھر چکے ہیں،اسرائیل کی جانب سے غزہ کو پانی ، بجلی اور ایندھن کی فراہم معطلل کی جاچکی ہے ، لاکھوں فلسطینی خاندان غزہ سے بے گھر ہوچکے ہیں ، اقوام متحدہ ایک بار پھر اسرائیل اور مغربی ملکوں کی فلسطینوں پر جارحیت روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ، 

کوئی تبصرے نہیں