Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خواتین کو ائرگن سے زخمی کیا جارہا ہے

  ضلع کرم میں خواتین کو ائرگن سے زخمی کرنے کے خوفناک واقعات رونما ہونے لگے،پولیس کی جانب سے ملزمان کے گروہ کے ایک ملزم کی شناخت ہوگی ہے، حکا...

 



خواتین کو ائرگن سے زخمی کیا جارہا ہے


ضلع کرم میں خواتین کو ائرگن سے زخمی کرنے کے خوفناک واقعات رونما ہونے لگے،پولیس کی جانب سے ملزمان کے گروہ کے ایک ملزم کی شناخت ہوگی ہے، حکام  کے مطابق ایسے واقعات میں کم ازکم 9 خواتین زخمی ہوچکی ہیں ، غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایسے واقعات کے بعد خواتین میں خوف وہراس کا شکار ہیں ، زخمی خواتین میں سے ایک خاتون حاملہ تھی جنھیں علاج کے لیے پشاور منتقل کردیا گیا ہے ، دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایسے تمام واقعات کی ایف آئی آرز درج کی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، 



کوئی تبصرے نہیں