Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پی ٹی آئی چیرمین کو زہر دیا جائے گا ؟

 پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے اہل خانہ کے زریعہ قوم کے نام کے دئیے گے پیغام میں  کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سے قانون کو ایک مذا...

پی ٹی آئی چیرمین کو زہر دیا جائے گا ؟
 پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے اہل خانہ کے زریعہ قوم کے نام کے دئیے گے پیغام میں  کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سے قانون کو ایک مذاق بنتے دیکھا، سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا  جو ہو رہا ہے وہ لندن منصوبے کا شاخسانہ نہیں بلکہ ”لندن معاہدے“ کا نتیجہ ہے، یہ بزدل، بھگوڑے، کرپٹ مجرم اور اس کے سہولت کاروں کے درمیان طے پایا، جو کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے نظامِ انصاف کا مکمل انہدام اور تباہی ہے، پی ٹی آئی چیرمین کا  کہنا تھا کہ ان کے  خلاف مقدمات مکمل طور پر جعلی، من گھڑت اور سیاسی اہداف کے تحت قائم کیے گئے ہیں، ان کے بعقول مجھ پر  مقدمات اس لیے بنائے گئے تاکہ مجھےانتخابات کے بعد تک جیل میں رکھ سکیں، قوم میں بڑھتا شعور اور بند کمروں میں تیار کی جانے والی سازشوں کے خلاف مزاحمت انہیں خوفزدہ کرتی ہے، یہ میں اپنا ملک چھوڑ کر جانے پر کبھی آمادہ نہیں ہوں   ، ٌپی ٹی آئی چیرمین کا کہنا تھا کہ  قوی امکان ہے یہ لوگ جیل میں میری جان لینے کی ایک اور کوشش کریں، یہ کوشش مجھےآہستہ آہستہ زہر دینےکی صورت میں بھی ہو سکتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں