Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

یمن کی اسرائیل کخلاف جنگ

 یمن نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ  یمن نے اسرائیل کے خلاف...

یمن کی اسرائیل کخلاف جنگ

یمن کی اسرائیل کخلاف جنگ
 یمن نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ  یمن نے اسرائیل کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی علاقوں پر بیلسٹک ، کروز اور ڈرون میزائیل برسادیئے۔حوثی فوج کے ترجمان جنرل یحییٰ ساری کے مطابق  مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کی حمایت میں تیسرا آپریشن ہے، جب تک اسرائیلی جارحیت بند نہیں ہوتی، میزائلوں اور ڈرونز سے مزید حملے جاری رکھیں گے۔جنرل یحییٰ کے مطابق  اسرائیلی علاقوں مین مختلف مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد ڈرونز کے ساتھ بیلسٹک اور کروز میزائلوں کی ایک بڑی تعداد سے جنگ کا آغاز کیا جاچکا ہے 

کوئی تبصرے نہیں