Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

غزہ کی سیکورٹی اسرائیل سنبھالےگا

  اسرائیل اور حماس کی  جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے ادھر اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی ...

 

غزہ کی سیکورٹی اسرائیل سنبھالےگا
اسرائیل اور حماس کی  جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے ادھر اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی خود اسرائیل سنبھال لے گا۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور ٓحماس کے مابین موجودہ جنگ کے خاتمہ کا تاحال کوئی امکان  دکھائی نہیں دے رہا ، اس تنازعے کے دوسرے مہینے میں داخل ہو جانے کے بعد بھی یہ اب تک بس شدید تر ہوتا ہوا ہی نظر آ رہا ہے، مبصرین کا خیال ہے کہ  جاری  جنگ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس میں نہتے فلسیطنی بچے ، عورتیں اور مردوں کو اسرائیل کی جانب سےمنعظم منصوبہ بندی کے تحت شہید کیا جارہا ہے
، 

کوئی تبصرے نہیں