Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسرائیل سخت مشکل میں

  اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں داخل ہوگی ، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی نہتے اور مظلو فلسطینوں پر وحشیانہ بم...

 


اسرائیل سخت مشکل میں
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں داخل ہوگی ، حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی نہتے اور مظلو فلسطینوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری وساری  ہے ، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد ساڈھے  15 ہزار سے تجاوز کرگی ہے ،دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نے برملا تسلیم کیا کہ زمینی کاروائی کی صورت میں ایک سخت جنگ ان کے سامنے ہے 

کوئی تبصرے نہیں