Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ؟

  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے الیکشن 2024 میں کامیابی کی صورت 10 نکاتی منصوبہ کا اعلان کردیا ، لاڈکانہ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16 ویں...

 


وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ؟
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے الیکشن 2024 میں کامیابی کی صورت 10 نکاتی منصوبہ کا اعلان کردیا ، لاڈکانہ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16 ویں  برسی کے موقعہ پر تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج بھی کچھ لوگ کچھ اور لوگوں کے کندھوں پر سیاست کررہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا تھا کہ  16 سال قبل کچھ قوتوں سے سوچا تھا کہ بے نظیر بھٹو کو  شہید کرکے پاکستان پیپلزپارٹی کو ختم کردیں گے مگر ہر سال جیالے گڑھی خدا بخش میں ان قوتوں کا لکارتے ہیں کہ وہ آج بھی شہدا کے ساتھ ہیں ، 

کوئی تبصرے نہیں