Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارت میں سولر سسٹم سستا

  بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ایک کروڈ لوگوں کی چھتوں پر سولر سسٹم لگانے ہدف حاصل کریں گے ، ایودھیا میں رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب ...

 



بھارت میں سولر سسٹم سستا
بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ایک کروڈ لوگوں کی چھتوں پر سولر سسٹم لگانے ہدف حاصل کریں گے ، ایودھیا میں رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب سے واپسی کے بعد  نریندر مودی کا کہنا تھا  ایک کروڈ لوگوں کی چھتوں پر سولر سسٹم لگانے سے  نہ صرف غریب اور متوسط طبقے کے بجلی کے بل میں کمی آئے گی بلکہ  بھارت کو توانائی کے شعبے میں خود انحصاری بھی حاصل ہوگی،"ادھر بھارت میں ایک گھر میں سولر سسٹم  25 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے میں لگ سکتا ہے جب کہ پاکستان میں تین کلو کا سولر سٹم  پانچ سے چھ لاکھ کے درمیان جبکہ پانچ کلو کا سولر سسٹم سات سے نو لاکھ کے درمیان ہے ، ماہرین کے مطابق بنیادی وجہ پاکستان اور بھارت کی کرنسی میں پایا جانے والا فرق ہے 

کوئی تبصرے نہیں