Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پولیس گردی کی مذمت

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہےکہ یہ لاٹھیاں اور شیل عوام کے پیسے سے خریدے گے ہیں، ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا ...

پولیس گردی کی مذمت
 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہےکہ یہ لاٹھیاں اور شیل عوام کے پیسے سے خریدے گے ہیں، ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا تین تلوار سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہہیں ، ان کا کہنا کہ انتظامیہ کو پہلے سے اطلاع دینے کے باوجود پی ٹی آئی کے   نہتے کارکنوں پر بہیمانہ  تشدد کیا گیا

کوئی تبصرے نہیں