Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی کا دعوی

 ، سندھ کے وزیر داخلہ نے  کہا ہے کہ وہ صوبے کی اہم شخصیت سے پولیس پروٹوکول واپس لیں گے ،ضیاالحسن النجار کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا...

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی کا دعوی
 ، سندھ کے وزیر داخلہ نے  کہا ہے کہ وہ صوبے کی اہم شخصیت سے پولیس پروٹوکول واپس لیں گے ،ضیاالحسن النجار کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کسی کے پاس اگر اضافی پولیس یا پروٹوکول ہوگا تو اسے واپس لے لیا جائے گا صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک ہفتے سے اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے 

کوئی تبصرے نہیں