Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان نے طالبان کے ڈرونز مار گرائے

  سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز کے ذریعے حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ذرائع کا ...

 




سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز کے ذریعے حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج نے چھوٹے ڈرونز پاکستان کے اینٹی ڈرون سسٹمز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ڈرونز کو فضا میں ہی مار گرایا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تینوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صورتِ حال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔
استعمال کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں