Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا

  دوراہا (مانٹیرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل بدھ کو ریلیز کیا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق...

 


کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل ریلیز کیا جائے گا


دوراہا (مانٹیرنگ ڈیسک)

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ کل بدھ کو ریلیز کیا جائے گا، پاکستانی وقت کے مطابق ترانہ صبح 30۔11 پر ریلیز کیاجائے گا، ترانے کا نام "دل بولے جشن " قرار پایا ہے ، بھارت کے معروف اداکار رنویرسنگھ ترانے میں جلوہ گر ہونگے، یاد رہے کہ ورلڈ کپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا،جس کا آغاز پانچ اکتوبر کو ہوگا،    



کوئی تبصرے نہیں