Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بھارت کو چاند پر پہنچانے والے چائے بیچنے پر مجبور

  دوراہا (مانٹیرنگ ڈیسک) بھارت خلائی مشن چندریان تھری کے مشن کا تاریک پہلو آشکار، لانچ پیڈ بنانے والا ٹیکنیشن  چائے فروخت کرنے پر مجبور ہوگی...

 

بھارت کو چاند پر پہنچانے والے چائے بیچنے پر مجبور

دوراہا (مانٹیرنگ ڈیسک)

بھارت خلائی مشن چندریان تھری کے مشن کا تاریک پہلو آشکار، لانچ پیڈ بنانے والا ٹیکنیشن  چائے فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا ، بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق چندریان تھری لانچ پیڈ بنانے والی ٹیم کو 18 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گی ، چندریان تھری مشن  میں کارہائے سرانجام دینےوالی سرکاری کمپنی ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن لمیڈ کے ایک رکن دپیک کمار اپریہ جیسے اپنے دیگر ساتھیوں کی طرح اٹھارہ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی اب وہ بھارتی شہر رانچی میں سڑک کنارے چائے بچینے پر مجبور  ہے 



کوئی تبصرے نہیں