Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان فائنل میں نہ پہنچ سکا

  کولمبو( دوراہا نیوز) سری لنکا نے سنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل کےلیےاپنی جگہ بنا لی ، ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کے اہم ...

 








پاکستان فائنل میں نہ پہنچ سکا

کولمبو( دوراہا نیوز)

سری لنکا نے سنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل کےلیےاپنی جگہ بنا لی ، ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 253 رنز کا ہدف دیا جسے سری لنکن ٹیم کرکٹ ٹیم نے آخری گیند پر حاصل کرلیا ،اس سے قبل کولمبو میں بارش کے باعث ٹاس تاخیر سے ہوا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سری لنکن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا،



کوئی تبصرے نہیں