Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آئندہ سال پی ایس ایل میچز یواے آئی میں ہونے کا امکان

   اسلام آباد(دوراہا نیوز) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی تاریخ اور مقام کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا  اہم اج...

 

آئندہ سال پی ایس ایل میچز یواے آئی میں ہونے کا امکان


 اسلام آباد(دوراہا نیوز)

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی تاریخ اور مقام کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا  اہم اجلاس 25 ستمبر کو منعقد ہوگا، بتایا گیا ہے کہ اگر آئندہ سال کے اوائل میں ملک میں عام انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے تو پھر متحدہ عرب امارات یعنی یواے آئی میں پی ایس ایل کے میچز ہونے کا امکان مسترد نہیں کیا جاسکتا، یہ بھی کہا جارہا ہےکہ پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان  چاہتے ہیں کہ جلد ازجلد میچز کے شیڈول کو فائنل کرلیا جائے


کوئی تبصرے نہیں