Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

شاہ رخ خان کی فلم "جوان " میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا ،دپیکاپڈکون

  دوراہا (ویب ڈیسک ) بالی وڈ کی معروف ادکارہ دپیکاپڈکون نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی بلاک بسڑ فلم "جوان " میں کام کرنے کا کوئ...

 






شاہ رخ خان کی  فلم "جوان " میں کام کرنے کا  معاوضہ نہیں لیا ،دپیکاپڈکون


دوراہا (ویب ڈیسک )

بالی وڈ کی معروف ادکارہ دپیکاپڈکون نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی بلاک بسڑ فلم "جوان " میں کام کرنے کا کوئی معاوضہ نہیں لیا ، ایک سوال کے جواب میں دپیکاپڈکون کا کہنا تھا کہ  شاہ رخ خان اور میں ایک دوسرے کا بہت خیال زیادہ رکھتے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے لیے خوش قسمت واقع ہوئے ہیں، اس کا ثبوت یہ ہےکہ بطور ہیرو ہیروئن  ہماری تقریبا ساری فلمیں ہی ہٹ ہوئی ہیں، 



کوئی تبصرے نہیں