Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

قومی والی بال ٹیم جیت کا عزم لے کر چین روانہ

     اسلام آباد (دوراہا ویب ڈیسک ) قومی والی بال ٹیم  ایشین گمیز میں جیت کر آنے کا عزم لے کر چین روانہ ہوگی، بتایا جارہا ہےکہ ایشین گمیز وال...

 







قومی والی بال ٹیم  جیت  کا عزم لے کر چین روانہ

  

اسلام آباد (دوراہا ویب ڈیسک )

قومی والی بال ٹیم  ایشین گمیز میں جیت کر آنے کا عزم لے کر چین روانہ ہوگی، بتایا جارہا ہےکہ ایشین گمیز والی بال مقابلے 19سے 26 ستمبر تک جاری رہیں گے ، گروپ ٹاپ میں دو پوزیشنزآنے کی صورت میں پاکستان راونڈ آف 12 کے کوالیفائی کرجائے گا،جس کا آغاز 21 ستمبر سے متوقع ہے، پاکستان سے روانگی سے قبل والی بال ٹیم کے کھلاڈیوں نے اچھی کارکردگی دکھانے کی یقین دہانی کروائی ہے،    




کوئی تبصرے نہیں