Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

چین میں کرپشن پر اہم شخصیت کو سزائے موت

  بجینگ(دوراہا نیوز) چین میں کرپشن کے خلاف پوری قوت سے جنگ جاری ہے ، بجینگ میں عدالت نے  ہائی پروفائل کارپوریٹ سربراہ وانگ بن کو دوسال کی مہ...

 


چین میں کرپشن پر اہم شخصیت کو سزائے موت





بجینگ(دوراہا نیوز)

چین میں کرپشن کے خلاف پوری قوت سے جنگ جاری ہے ، بجینگ میں عدالت نے  ہائی پروفائل کارپوریٹ سربراہ وانگ بن کو دوسال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت کا حکم دے دیا گیا ۔ وانگ بن کو 325 ملین یوآن(5۔44) ملین ڈالر رشوت لینے اور تقریبا 4۔56 ملین یوآن کے بیرون ملک ڈپازٹ چھپانے کے جرم میں دو سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت کی سزا سنائی گی ہے،  



کوئی تبصرے نہیں