Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سبزیاں سرکاری نرخ پر دستیاب نہیں

  ملک کی مختلف  سبزی مارکیٹوں  میں آویزاں سرکاری نرخ نامے تسلسل کے ساتھ نظر انداز کیے جارہے ہیں، مثلا اگر گوبھی کی سرکاری  قیمت 50 روپے فی ک...

 

سبزیاں  سرکاری نرخ پر دستیاب نہیں

ملک کی مختلف  سبزی مارکیٹوں  میں آویزاں سرکاری نرخ نامے تسلسل کے ساتھ نظر انداز کیے جارہے ہیں، مثلا اگر گوبھی کی سرکاری  قیمت 50 روپے فی کلو مقرر ہے تو دکاندار شہریوں کو 80 اور 100 روپے میں فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔ دوسری جانب بینگن کے سرکاری نرخ 50 روپے کلو مقرر ہیں تو وہ  فروخت 100 روپے میں ہورہے ہیں۔حتی کہ ٹماٹر سمیت دیگر سبزیاں بھی مقررہ ریٹ سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ اس صورت حال پر شہریوں نے شکایت کی ہے  کہ ضلعی انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہے۔ایک شہری کے بعقول مولی کی سرکاری قیمت 25 روپے کلو ہے اور 50 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے، حد تو یہ ہے کہ  ٹماٹر سمیت دیگر سبزیاں بھی مقررہ ریٹ سے زائد میں فروخت کی جا رہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں