Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسلامک یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

 غزہ میں اسرائیلی کی بربریت اور وحشیانہ بمباری کے خلاف  انٹرنشینل اسلامک  یونیورسٹی کے وومن سیکشن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا  ، سینکڑو...

اسلامک یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ
 غزہ میں اسرائیلی کی بربریت اور وحشیانہ بمباری کے خلاف  انٹرنشینل اسلامک  یونیورسٹی کے وومن سیکشن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا  ، سینکڑوں طالبات  نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر اقوام متحدہ سمیت مغربی  ممالک سے نہتے اور مظلوم فلسطینوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ، فلسطینوں کے حق میں ہونے والے اس  مظاہرے میں یونیورسٹی کی اساتذہ اکرام اور دیگر عملے نے بھی شرکت کی ،  اس موقعہ پرطالبات نے  فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ  اللہ اکبر اور اسرائیل مخالف نعرے لگا رہی تھیں ، طالبات اسرائیل کی غزہ کی شہری آبادی پر جاری بمباری روکنے کے لیے مسلم ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا  بھی مطالبہ کیا ، انٹرنشینل اسلامک یونیورسٹی کے وومن سیکشن کے احاطہ میں ہونے والا مظاہرہ بالاآخر پرامن انداز میں اختیام پذیر ہوگیا ، 

کوئی تبصرے نہیں