Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

70 سال سے جاری کھیل بند کیا جائے

  پاکستان پیلپزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ 70 سال سے کھیلے جانے والے کھیل کو کہیں نہ کہیں فل سٹاپ لگانا ہوگا...

 

70 سال سے جاری کھیل بند کیا جائے
پاکستان پیلپزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ 70 سال سے کھیلے جانے والے کھیل کو کہیں نہ کہیں فل سٹاپ لگانا ہوگا، ایبٹ آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی پی پی نے خبیر پختوانخواہ و شناخت دی ، آج پاکستانی خود کو لاوارث محسوس کررہے ہیں، ،مہنگائی، غربت اور بے روزگاری اپنے عروج پر ہے  ہے،  سیاست دانوں ، بیوروکریسی کو زمینی حقائق کا کچھ معلوم نہیں، لاڈلا اگر بننا ہے تو عوام کا لاڈالا بننا ہے ، انھوں نے کہا ہےکہ ہمارا چیرمین پی ٹی آئی سے ایک ہی مسلہ تھا کہ فیصلہ عوام کا ہونا چاہے،  

کوئی تبصرے نہیں