Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسرائیل کا تازہ حملہ 21 فلسطینی شہید

  حماس کے طبی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کیے گئے تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں  غزہ میں مقامی طبی حکام نے بتایا ہے کہ  غ...

 




حماس کے طبی حکام نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کیے گئے تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں مقامی طبی حکام نے بتایا ہے کہ  غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کیے گئے تازہ اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 21 افراد  ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کارروائی  جنگ بندی ڈیل کی خلاف ورزی کے نتیجے میں کی گئی۔

عینی شاہدین اور طبی عملے کے مطابق، پہلا حملہ غزہ کے گنجان آباد  علاقے رمال میں ایک گاڑی پر ہوا، جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہلاک ہونے والے پانچ افراد گاڑی کے مسافر تھے یا راہگیر۔ درجنوں لوگ آگ بجھانے اور متاثرین کو بچانے کے لیے موقع پر پہنچےکم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

کوئی تبصرے نہیں