Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سارہ قتل کیس، باپ،چچا اور سوتیلی ماں برطانیہ میں گرفتار

  لندن (دوراہا نیوز) برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گی دس سالہ سارہ کے خاندان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ،  اس سے قبل سارہ...

 






سارہ  قتل کیس،  باپ،چچا اور سوتیلی ماں برطانیہ میں گرفتار


لندن (دوراہا نیوز)

برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گی دس سالہ سارہ کے خاندان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ،  اس سے قبل سارہ کے والد ، چچا اور سوتیلی ماں کو پاکستان سے برطانیہ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا تھا ،سرے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقتول سارہ کی والدہ کو قتل بارے اس تازہ ترین پیش رفت بارے بتایا جاچکا ہے ، اس سے قبل سارہ کی سوتیلی والدہ نے اپنے وڈیو پیغام میں سارہ کی موت کو حادثہ قرار دیا تھا،  



کوئی تبصرے نہیں