Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پاکستان کی فلسطینوں کےلیے امداد

  اپنے مظلوم فلسیطنی بھائیوں کی امداد کے لیے پاکستان نے طیارہ بھیج دیا ہے ، تفصیل کچھ یوں ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش ان...

 


پاکستان کی فلسطینوں کےلیے امداد
اپنے مظلوم فلسیطنی بھائیوں کی امداد کے لیے پاکستان نے طیارہ بھیج دیا ہے ، تفصیل کچھ یوں ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی امداد العریش انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچ گئی ہے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان سے81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے۔حکام کے مطابق العریش ہوائی اڈہ غزہ سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہ امداد مصر میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال نے امداد مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سپرد کی۔پاکستانی سفارت خانے کے مطابق  پاکستان اس نازک موڑ پر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، آئندہ بھی  پاکستان فلسطینیوں کو ضروری امدادی سامان بھیجتا رہے گا۔ 

کوئی تبصرے نہیں